بھنا کباب مصالØ+Û
اجزاء: بی٠قیمÛ1/2کلو،پیاز ایک عدد، Ûری مرچ دو عدد،انڈا ایک عدد،گول لال مرچ دس عدد، Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا چمچ،ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،سون٠ایک کھانے کا چمچ، الائچی دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،چاٹ مصالØ+Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا چمچ،تیل تلنے Ú©Û’ لیے Ø+سب٠ضرورت ترکیب:توے پر ثابت دھنیا،سونÙØŒØ²ÛŒØ±Û ØŒÚ¯ÙˆÙ„ لال مرچ اور الائچی بھون کر پیس لیں۔چوپر میں بیÙ،قیمÛØŒÛری مرچ،پسا گرم مصالØ+Û ØŒØ¨Ú¾Ù†Ø§ مصالØ+Û،نمک اور پیاز،ڈال کر باریک پیسیں۔اس Ú©Û’ بعد انڈا مکس کر Ú©Û’ ٹکیاں بنائیں ا ور Ùرائی کر لیں۔آخر میں چاٹ مصالØ+Û Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر گرم گرم سرو کریں۔